Friday, May 1, 2026
ہومپاکستانسگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر

سگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر

اسلام آباد (سب نیوز)سگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر ،این جی آوز کا ایک نکاتی ایجنڈا ،سگریٹ پر ٹیکس بڑھاو، ٹیکس بڑھا و،ٹیکس بڑھاو،
سگریٹ سیٹھ سیاستدان ،سگریٹ پر جتنا مرضی ٹیکس بڑھاو ہم بات ہی نہیں کرتے
جناب کیونکہ آپ نے نے ٹیکس دینا ہوتا ہی نہیں، اربوں روپے ٹیکس چوری جو کرہے ہیں،جتنا ٹیکس بڑھے گا اتنا آپ زیادہ ٹیکس چوری کر کے منی لانڈرنگ سے پیسہ باہر بجھوائیں گے۔
انسداد تمباکو نوشی این جی آوز اور سگریٹ سیٹھ سیاستدان بھائی بھائی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔