Saturday, March 21, 2026
ہومپاکستانسیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 19کے ا فسر محمد رفیق کی گریڈ 20میں ترقی ، جوائنٹ سیکرٹری داخلہ وانسداد منشیات ڈویژن تعینات

سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 19کے ا فسر محمد رفیق کی گریڈ 20میں ترقی ، جوائنٹ سیکرٹری داخلہ وانسداد منشیات ڈویژن تعینات

اسلام آباد(سب نیوز) سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 19کے ا فسر محمد رفیق کو گریڈ 20میں ترقی دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد رفیق کو گریڈ 20میں ترقی دیدی گئی۔ ترقی کے بعد جوائنٹ سیکرٹری داخلہ وانسداد منشیات ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

WhatsApp Image 2025 05 30 at 10.31.04 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔