Monday, February 3, 2025
ہومشوبزچین کے نئے قمری سال کے دوران باکس آفس نے ریکارڈ توڑ دیا

چین کے نئے قمری سال کے دوران باکس آفس نے ریکارڈ توڑ دیا

بیجنگ:اس سال کے آغاز سے اب تک چین میں فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی 9.82 بلین یوآن تک پہنچ چکی ہے، جو شمالی امریکہ کے باکس آفس کی آؐمدنی سے زیادہ اور دنیا میں پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔