Wednesday, February 5, 2025
ہومبریکنگ نیوزچیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔

پروموشن کمیٹی کے ممبران میں رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن ڈیپارٹمنٹل سلیکشن شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔