Friday, February 27, 2026
ہومپاکستانکھوئی رٹہ سے منتخب ممبر اسمبلی نثار انصر ابدالی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آبادوزیراعظم ہاؤس طلب

کھوئی رٹہ سے منتخب ممبر اسمبلی نثار انصر ابدالی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آبادوزیراعظم ہاؤس طلب

اسلام آباد،آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے وزیراعظم عمران خان کا مشاورتی عمل جاری ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو بلا لیا۔بیرسٹر سلطان، سینئر رہنما خواجہ فاروق، سردار تنویر ملاقات کریں گے۔خواجہ فاروق اور اظہر صادق کو بھی اسلام آباد بلا یاگیا اور اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کھوئی رٹہ سے منتخب ممبر اسمبلی نثار انصر ابدالی کو مظفرآباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد وزیراعظم ہاؤس طلب کر لیاگیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔