Tuesday, January 27, 2026
ہومبریکنگ نیوزسپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس طلب کرلیا

سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس طلب کرلیا

لاہور(آئی پی ایس )سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس طلب کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس 9 دسمبر 2024 بروز پیر دوپہر 2 بجے ہو گا،اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔