Friday, December 27, 2024
ہومپاکستانچوہدری عبدالرؤف کو استحکام پاکستان پارٹی مرکزی سیکرٹری فنانس نامزد کردیا گیا ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

چوہدری عبدالرؤف کو استحکام پاکستان پارٹی مرکزی سیکرٹری فنانس نامزد کردیا گیا ،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے چوہدری عبدالرؤف کو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری فنانس نامزد کردیا ،چوہدری عبدالرؤف اس سے قبل اسلام آباد کے صدر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ،اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔