Thursday, December 26, 2024
ہومپاکستانخرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

اسلام آباد(آئی پی ایس ) خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔
خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے بطور مشیر کی تقرری کے حوالیسے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔