Saturday, December 27, 2025
ہومکامرسچین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں اضافہ

چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں اضافہ

بیجنگ: چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس کا اعلان کیا۔ چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس 115 پوائنٹس رہا ، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.6 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔

متعدد عوامل کے زیر اثر، ای کامرس لاجسٹکس کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور ای کامرس لاجسٹکس کے کاروبار کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ای کامرس لاجسٹکس کا کل کاروباری حجم انڈیکس 133.7 پوائنٹس تک پہنچا ، جو  پچھلے مہینے سے 2.5 پوائنٹس کا اضافہ ہے ۔ یہ گزشتہ پانچ سالوں میں ایک نئی بلند ترین سطح ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔