Thursday, November 7, 2024
ہومبریکنگ نیوزعمران خان کے قریبی ساتھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

عمران خان کے قریبی ساتھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

پشاور:سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سےطلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔
عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔
عاطف خان کو 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی کرپشن ڈائریکٹریٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سابق صوبائی وزیر پر ایک نجی کمپنی کو غیر قانونی طور پر ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔