Tuesday, January 27, 2026
ہومبریکنگ نیوزبشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پشاور:بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق شبلی فراز اور علی امین گنڈاپور کے ساتھ بشریٰ بی بی سیاسی معاملات دیکھیں گی، بشریٰ بی بی رہائی کے بعد آج پشاور میں ہنگامی اجلاس کی سربراہی کریں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر ایوب، شبلی فراز اور علی امین گنڈاپور کو اجلاس میں طلب کرلیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق آج بشریٰ بی بی پارٹی کے مقدمات پر بریفنگ لیں گی۔
تحریک انصاف کی سینئر قیادت آج شام تک پشاور اجلاس کے لیے پہنچے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔