ہومپاکستانسینٹ سے پاس ، قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے بل کی کاپی سب نیوز پر

سینٹ سے پاس ، قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے بل کی کاپی سب نیوز پر

اسلام آباد (آئی پی ایس )سینیٹ سے پاس ہونے والی آئینی ترمیم کے بل کی کاپی سب نیوز نے حاصل کر لی ،سینیٹ سے پاس ہونے والا بل کچھ دیر بعد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،آئینی ترمیمی بل میں جے یو آئی ف کے نکات بھی شامل ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔