ہومپاکستانسب نیوز لائیو،حکومت 26ویں آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

سب نیوز لائیو،حکومت 26ویں آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (آئی پی ایس )حکومت 26ویں آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی، ایوان میںبل کی شق وار منظوری کیلئے ووٹنگ کے دوران بل کی حمایت میں 65ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں چار ووٹ پڑے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔