ہومبریکنگ نیوزعمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر

عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (سب نیوز) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن عمران خان اور فواد چودھری کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل کرے گا ۔

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت سے متعلق قابلسٹ جاری کر دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔