Sunday, December 14, 2025
ہومUncategorizedسپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد ،جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد ،جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

اسلام آباد (سب نیوز )سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد ،جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کر دیا ،جسٹس امین الدین خان سنیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ،تین رکنی ججز کمیٹی بنچز تشکیل اور انسانی حقوق کے مقدمات کاجائزہ لیتی ہے۔

WhatsApp Image 2024 09 20 at 05.59.31 8d638382

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔