اسلام آباد(سب نیوز )پاکستان فارما سوٹیکل مینیوفیکچرنگ ایسو سی ایشن کے انتخابات ،نیشنل فارما سوٹیکل الائنس نے میدان مار لیا،کلین سویپ فتح،سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی 12جبکہ زونل کمیٹی کی تمام 16نشستیں جیت لیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فارما سوٹیکل مینیوفیکچرنگ ایسو سی ایشن کے انتخابات میں ملک بھر سے ووٹ کاسٹ کیے گئے،نیشنل فارما سوٹیکل الائنس نے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی تمام 12نشستوں پر فتح کے ساتھ کلین سویپ کی ،زونل ایگزیکٹیو کمیٹی کی 16نشستیں بھی جیت کر کلین سویپ فتح حاصل کی۔مجموعی طور پر نیشنل فارما سوٹیکل آلائنٹس نے پی پی ایم اے کے انتخابات میں تمام نشستیں اپنے نام کیں۔
ہومبریکنگ نیوزپاکستان فارما سوٹیکل مینیوفیکچرنگ ایسو سی ایشن کے انتخابات ،نیشنل فارما سوٹیکل الائنس نے میدان مار لیا
پاکستان فارما سوٹیکل مینیوفیکچرنگ ایسو سی ایشن کے انتخابات ،نیشنل فارما سوٹیکل الائنس نے میدان مار لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔