ہومبریکنگ نیوزفیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا

فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔

سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ سیاست کے چمپیئن آ رہے پیں، انہوں نے کیا کِیا خود ہی پوچھ لیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔