اسلام آباد(سب نیوز ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس و پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے متعدد آفیسرز کو گریڈ 18 سے 19 میں پروموٹ کر دیا، پولیس سروس پاکستان کے 24 جبکہ ایڈمنسٹریٹو سروسز کے 43 آفیسرز شامل، عوامی مقبولیت و بہترین صلاحیتیوں کے حامل سید عبدالوحید شاہ لیفٹیننٹ( ر) احمد محی الدین، احمد عثمان جاوید، محمد عثمان خالد کی بھی گریڈ19میںترقی دے دی گئی۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے متعدد افسران کی پرموشن کے احکامات جاری کردیے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
