ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا

اسلام آباد(سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔