Friday, February 6, 2026
ہومدلچسپپاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی ،، سب نیوز نے پتہ لگا لیا 

پاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی ،، سب نیوز نے پتہ لگا لیا 

اسلام آباد (سب نیوز )ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ملک میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ گدھے بڑھ گئے،اقتصادی سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 58 سے بڑھ کر 59 لاکھ تک پہنچ گئی۔گزشتہ مالی سال ملک میں گدھوں کی تعداد 58 لاکھ تھی۔سال 2021-22 میں گدھوں کی تعداد 57 لاکھ تھی۔دو سال میں گدھوں کی تعداد میں دو لاکھ کا اضافہ ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔