Friday, February 6, 2026
ہومبریکنگ نیوزوفاقی وزیر خزانہ مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں

وفاقی وزیر خزانہ مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں

اسلام آباد(سب نیوز )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں جب کہ وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائیگا۔اقتصادی سروے کے اہم نکات کے مطابق حکومت کو اقتصادی،صنعتی ترقی، مہنگائی میں کمی اور بجلی کی پیداواری صلاحیت سمیت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی کا سامنا رہا۔ شرح سود 22 فیصد تک بڑھانے کے باوجود مہنگائی کم کرنیکا ہدف حاصل نہ ہوسکا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔