Tuesday, May 26, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہوماسلام آباداسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پردوبارہ آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پردوبارہ آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پردوبارہ آگ بھڑک اٹھی ہے
حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزبھی مارگلہ میں دو مقامات پرآگ لگ گئی تھی۔
گزشتہ روز لگنے والی آگ تیز ہوا ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوگئی تھی جس کے لیے ہیلی کاپٹر کی مدد لینی پڑی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔