ہومپاکستانسپریم کورٹ میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ تبادلے،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سپریم کورٹ میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ تبادلے،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )سپریم کورٹ میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ تبادلے،ڈپٹی رجسٹرار محمد عباس زیدی کو لاہور رجسٹری تبادلہ کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار صفدر محمود کو پشاور رجسٹری ٹرانسفر کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار نذیر محمد کا تبادلہ کراچی رجسٹری کردیا گیا۔ناصرمحمود راجہ کو اسٹنٹ رجسٹرار کریمینل کا چار دیدیا گیا اسٹنٹ رجسٹرار شاہد محمد انصاری کا سول ٹو کاچارج دیدیاگیا۔

WhatsApp Image 2024 05 18 at 18.07.26 58465e3e 1
WhatsApp Image 2024 05 18 at 18.07.26 ceafb0fe

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔