ہومدنیاروسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

روسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ

چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔