اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پچھلے پانچ سالوں میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے، انتظامی ڈھانچہ ختم ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اورمیڈیا کو بھی چاہیے کہ قانون کا احترام کرتے ہوئے “کالعدم اور خود ساختہ قیادت” کو پی ٹی آئی عہدوں سے منسوب کرنے سے اجتناب کریں۔
پی ٹی آئی نے پچھلے پانچ سالوں میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے، اکبر ایس بابر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
