اسلام آباد،طارق ملک کو تین سال کے لیے چیئرمین نادرا مقرر کیا گیا، وزارت داخلہ نے طارق ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔تفصیلات کے مطابق طارق ملک کو 3 سال کے لیے چیئرمین نادرا مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے وزارت داخلہ نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ وزارت داخلہ نے کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نادرا آرڈینینس 2000کے تحت طارق ملک کو چیئرمین لگایا گیا ہے ۔
طارق ملک کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

