ہومپاکستانوزیرِ اعظم آج داسو ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے

وزیرِ اعظم آج داسو ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیرِ اعظم عمران خان آج داسو ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے،داسو ڈیم کا فیز ون 2025 میں مکمل ہو گا جس سے نیشنل گرڈ میں 2160 میگا واٹ بجلی شامل ہو گی۔ 2029 میں فیز ٹو کے مکمل ہونے کے بعد ڈیم کی استعداد 4320 میگا واٹ ہو جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔