ہومکھیلسابق امریکی اسٹار فٹبالر جے سپمسن کینسر کے سبب انتقال کرگئے

سابق امریکی اسٹار فٹبالر جے سپمسن کینسر کے سبب انتقال کرگئے

سابق امریکی اسٹار فٹبالر و اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی اسٹار فٹبالر و اداکار او جے سپمسن کینسر میں مبتلا تھے جو ان کیلئے جان لیوا ثابت ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔
میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔