ہومتازہ ترینامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کیجانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر پر مبارکباد

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کیجانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر پر مبارکباد

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکی مشن اور عوام کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کا قائل ہو گیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔