ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا۔

صدر آصف زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کیا گیا ہے.
صدر مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے تحت طلب کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔