اسلام آباد(سب نیوز)جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا
جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے کہا کہ خود پر اعتماد کرنے پر وزیراعظم اور کابینہ کا مشکور ہوں
جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے کہا کہ چیف جسٹس اور سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا بھی اعتماد کرنے پر مشکور ہوں

