اسلام آباد(سب نیوز ) وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا، اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔ وفاقی کابینہ کے تیسری بار ملتوی کئے جانے والے اجلاس میں متعدد اور بھی اہم فیصلے کئے جانے تھے۔
وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
