اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم این اے ڈاکٹر مختار احمد کو وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر برائے وزارت صحت امور مقرر کر دیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطابق ڈاکٹر مختار احمد صحت کے شعبہ متعلقہ تمام امور کو دیکھیں گے ۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صحت سے متعلقہ تمام شعبہ جات ڈاکٹر مختار احمد سے مکمل تعاون کریں ۔

