ہومبریکنگ نیوزچائنز کمپنی نے تربیلہ غازی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا

چائنز کمپنی نے تربیلہ غازی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز )چائنز کمپنی نے ہری پور میں تربیلہ غازی 1530 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا۔ منصوبے کے حکام کے جاری کردہ آفس آرڈر میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چائنز کمپنی نے بجلی کی پیداوار کے حامل تربیلا غازی منصوبہ غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا ہے حکام کا کہنا تھا کہ منصوبہ غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا گیا ہے۔ چائنز کمپنی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔