Thursday, January 29, 2026
ہومUncategorizedسابق ڈائریکٹر لینڈ سدرہ انور کے خلاف تحقیقات،کمیٹی نے سی ڈی اے سے ریکارڈ طلب کر لیا،کاپی سب نیوز پر

سابق ڈائریکٹر لینڈ سدرہ انور کے خلاف تحقیقات،کمیٹی نے سی ڈی اے سے ریکارڈ طلب کر لیا،کاپی سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز )اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں زمین کی آلاٹمنٹ کا معاملہ، گریڈ 18کی آفیسر سابق ڈائریکٹر لینڈ سدرہ انوار کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں کمیٹی نے سی ڈی اے سے تصدیق شدہ ریکارڈ طلب کر لیا۔سب نیوز کو دستیاب مراسلے کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لینڈ شہریار عارف خان اور ڈائریکٹر سیکیورٹی سید صفدر علی شاہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گریڈ 18کی آفیسر سابق ڈائریکٹر لینڈ سدرہ انوار کے حوالے سے جاری تحقیقات کے سلسلے میں تمام تصدیق شدو ریکارڈ فراہم کریں۔یہ ریکارڈ سیکٹر ای الیون قلعہ نمبر 463اور 433 کی آلاٹمنٹ کے حوالے سے طلب کیا گیا ہے۔

WhatsApp Image 2024 03 21 at 22.39.45 37a1b353

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔