ہومبریکنگ نیوزعمران خان کی بہن علیمہ خان وکلاء پر برس پڑیں

عمران خان کی بہن علیمہ خان وکلاء پر برس پڑیں

راولپنڈی(سب نیوز) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان وکلا پر برس پڑیں ۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے علیمہ خان نے کہاکہ ہمارے وکلاء ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشنز ہمارے ساتھ کھڑی ہونگی

انہوں نے کہاکہ وکلاء ہمیں جواب دیں یہ کس قسم کے ججز آئے ہیں،ہم نے سمجھا تھا بار کونسلز اور وکلاء تنظیمیں ان سب معاملات پر نظر رکھتے ہیں،کوئی کیوں نہیں بول رہا سب اپنی اپنی الیکشن کیمپین کررہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔