ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز برطرفی کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز برطرفی کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز برطرفی کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج ہو گی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا، کیس کی گزشتہ سماعت 15 دسمبر کو ہوئی تھی۔

گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی اور دیگر کو نوٹس جاری کیے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔