Friday, November 14, 2025
ہومبریکنگ نیوزسینیٹ کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،سیکرٹری داخلہ پیش ہوں گے

سینیٹ کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،سیکرٹری داخلہ پیش ہوں گے


اسلام آباد(سب نیوز) پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو اسلحہ لائسنس جاری نہ کرنے کے معاملے پر سیکرٹری داخلہ کل سینیٹ کی استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے

،اجلاس میں ڈی جی سول ایوی ایشن اور سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی بھی پیش ہونگے۔سینیٹ کی استحقاق کمیٹی کا اہم اجلاس آج بروز سوموار پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیرمین سینیٹر طاہر بزنجو کی سربراہی میں منعقد ہوگا اجلاس میں سیکرٹری داخلہ ،دی جی سول ایوی ایشن اور ڈی جی پی ایس کیو سی اے کے خلاف استحقاق کی تحریکوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔