Thursday, May 7, 2026
ہومتازہ ترینچین کی پاکستان اور ایران کے مابین  تعاون کے ذریعےاختلافات کو حل کرنے کی حمایت 

چین کی پاکستان اور ایران کے مابین  تعاون کے ذریعےاختلافات کو حل کرنے کی حمایت 

بیجنگ :

  چین کی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں

  پاکستان اور  ایران  کی موجودہ صورتحال کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے  کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان اور ایران نے بات چیت کی ہے اور ہم مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے تنازعات اور اختلافات کو حل کرنے کے لیے دونوں فریقوں کی حمایت کرتے ہیں ۔ا

نہوں نے کہا کہ  اگر ضرورت پڑی تو چین اس سلسلے میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔