اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی کابینہ نے سی ڈی اے میں تین ممبران تعینات کرنے کی بھی منظوری دیدی، سعدیہ حیدر کو ممبر پلاننگ، شہزاد خلیل ممبر انوائرمنٹ اور ڈاکٹر خالد حفیظ کو ممبر انجینئرنگ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
وفاقی کابینہ نے سی ڈی اے میں تین ممبران تعینات کرنے کی بھی منظوری دیدی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
