Thursday, June 26, 2025
spot_img
ہومتازہ ترینناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی،صدر مملکت نے منظوری دیدی

ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی،صدر مملکت نے منظوری دیدی

اسلام آباد(سب نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ناصر محمود کی بطور وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ایکٹ 1974 کے سیکشن 11کے تحت دی۔یاد رہے ڈاکٹر ناصر محمود طویل عرصے سے بطور قائم مقام وی سی اوپن یونیورسٹی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔