لاہور(سب نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹر علی ظفراور سینیٹر ہمایوں مہمند کو سیاسی کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے، علی محمد خان اور علی اصغر خان بھی پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے رکن ہونگے، مرکزی سیکریٹری اطلاعات روف حسن بھی پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے رکن ہونگے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کی تشکیل نو،مزید 2ممبران کی تقرری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔