ہومپاکستانمبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، نگراں وزیر داخلہ کا گن مین زخمی

مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، نگراں وزیر داخلہ کا گن مین زخمی

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ ڈکیٹی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نگراں وزیر داخلہ کا ذاتی گن مین زخمی ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی 15 میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ سے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا ذاتی گن مین لال جان زخمی ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔