اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی۔وزارت بین الصوبای رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی، جس میں کہا گیا کہ ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔چیرمین فیڈرل لینڈ کمیشن کو عہدے سے ہٹانے کی سمری بھی بھجوای گی ہے۔ سمری میں کہا گیا کہ سیاسی بنیادوں پر کی گی عہدے پر تقرریوں کو ختم کیا جائے۔
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
