ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے لینڈ اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ میں اکھاڑ پچھاڑ، ریاض خان ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ اسٹیٹ تعینات ،، کاپی سب نیوز پر

سی ڈی اے لینڈ اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ میں اکھاڑ پچھاڑ، ریاض خان ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ اسٹیٹ تعینات ،، کاپی سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) سی ڈی اے لینڈ اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ میں اکھاڑ پچھاڑ ، امداد علی کو اسٹنٹ ڈائریکٹر ون ونڈو جبکہ آفتاب سلیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ اسٹیٹ تعینات کردیا گیا ، ریاض خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ اسٹیٹ جبکہ شعیب ملال کو ای ایم او اسٹیٹ افیکٹی تعینات کردیا گیا۔

News1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔