اسلام آباد(سب نیوز) اسلام آباد کی مقامی عدا لت نے شہریار آفریدی کو ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا،رہنما تحریک انصاف نے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی،عدالت نے درخواست قبول کرتے ہوئے ایک لکھ کے مچلکے طلب کر لیے۔یاد رہے شہریار آفریدی کو 9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔
شہریار آفریدی کی ضمانت کی درخواست منظور،عدالت کا رہائی کا حکم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
