ہومبریکنگ نیوزپرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب وصدر پی ٹی آئی پرویز الہی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
ان کی ضمانت 10 لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔