ہومپاکستانوزیراعظم کااسلاموفوبیاپرلکھاگیاخط سوشل میڈیاپردوبارہ شیئرکردیاگیا

وزیراعظم کااسلاموفوبیاپرلکھاگیاخط سوشل میڈیاپردوبارہ شیئرکردیاگیا

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان کااسلاموفوبیاپرلکھاگیاخط سوشل میڈیاپردوبارہ شیئرکردیاگیا۔وزیراعظم نے خط28اکتوبر2020کومسلم ممالک کے حکمرانوں کولکھا تھا۔خط وزیراعظم عمران خان کے آفیشل فیس بک پیج پردوبارہ شیئرکیاگیا ۔خط میں اسلاموفوبیاکیخلاف متحدہوکر لائحہ عمل اپنانے کی بات کی گئی۔خط میں وزیراعظم نے اسلاموفوبیاکے بڑھتے رجحان پرتشویش کااظہارکیاتھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔