ہومپاکستانلالہ طاہر رندھاوا کا استحکام پاکستان پارٹی سے لا تعلقی کا اعلان

لالہ طاہر رندھاوا کا استحکام پاکستان پارٹی سے لا تعلقی کا اعلان

لیہ(سب نیوز)جہانگیر خان ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو پرواز بھرتے ہی پہلے جھٹکے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔لیہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر پنجاب اسمبلی لالہ طاہر رندھاوا نے نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

لالہ طاہر رندھاوا نے کہا کہ میں نے جہانگیر ترین سے ہونے والی پہلی ملاقات میں معذرت کرلی تھی، میں مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑا ہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔