ا سلام آباد (سب نیوز)سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی ایایم سی آئی نے ملزمان ربنواز اور پرویز مسیح کو جرمانہ اور قید بامشقت کو لینڈ اسکیپ آرڈیننس اور سی ڈی اے آرڈیننس کی خلاف ورزی پر قید با مشقت کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق Enviornment CDA کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروٹیکشن اعجازاحسن کی سربراہی میی، نواز فاریسٹر اور فاریسٹ گارڈ نے دوران چیکنگ سرکاری اراضی سے ناجائز گیڑا نکاسی کرتے ہوئے ملزم ربنواز کو رنگے ہاتھوں موقع سے پکڑ کر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ پیش کی ڈاھکٹرجنرل انفورسمنٹ شاہجہان نے چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر عملدر آمد کرتے ہوئے انفورسمنٹ چالان ٹیم کو انکروچر کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا ۔ اور پرویز مسیح کو شعبہ انفورسمنٹ کے انسپکٹر دوست محمد نے چالان کیا ہر دو ملزمان نے عدالت کے روبرو اعتراف جرم کیا جس پر انھیں قید با مشقت اور جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا جبکہ ڈمپرز کو ستر ستر لاکھ کے شورٹیز بانڈ پر اس یقین دھانی کے ساتھ چھوڑ دیا کہ وہ دوبارہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کریں گے
